راولپنڈی(شیخ عاصم) راولپنڈی پولیس کی کاروائی،پانچ پتنگ و ڈور سپلائر گرفتار، 148پتنگیں اور 34 ڈور یں برآمد،ائیرپورٹ پولیس نے02ملزمان شاہ زیب اوریاسر خان سے 100پتنگیں اور02ڈوریں،ویسٹریج پولیس نے ملزم اقدس عارف سے 48پتنگیں اور02ڈوریں،آراے بازار پولیس نے 02ملزمان عبدالوہاب اورحمزہ سے 30ڈوریں برآمد کیں، پتنگ بازی جان لیوا کھیل ہے،ایس پی پوٹھوہار
پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے زریعے شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی پوٹھوہار
Source: Rawalpindi Police
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments