راولپنڈی(شیخ عاصم)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے نیشنل کالج آف آرٹس راولپنڈی کے طلباء سے ملاقات کی اور ان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان میں تعریفی اسناد تقسیم کئیے۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے نیشنل کالج آف آرٹس (NCA) راولپنڈی کے طلباء سے ملاقات کی جنہوں نے ضلعی انتظامیہ کے سرکاری عمارتوں پر مورل پینٹنگ کے منصوبے پر کام کیا۔ انہوں نے انہیں تعریفی اسناد دے کر ان کی کاوشوں کو تسلیم کیا۔
Source:DCRWPFBPG: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments