چنیوٹ سے مسلم لیگ(ن) کے بزرگ رہنما امیدوار قیصر احمد شیخ کو انتخابی مہم کے دوران کسی نے پتھر دے مارا اور انکا سر پھٹ گیا







چنیوٹ سے مسلم لیگ(ن) کے بزرگ رہنما امیدوار قیصر احمد شیخ کو انتخابی مہم کے دوران کسی نے پتھر نما چیز دے مارا۔ پتھر ان کے سر پر لگا اور وہ معمولی زخمی ہوگئے 








S: SHBRSHM: INTERNET 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments