کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے آئندہ جنرل انتخابات 2024 کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کی۔












راولپنڈی (شیخ عاصم) جنرل انتخابات کے شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر تیاریاں جلد مکمل کیں جائیں۔ کمشنر راولپنڈی

جنرل انتخابات کے شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے ڈویژنل انتظامیہ کی جا نب سے الیکشن کمیشن کو غیر مشروط تعاون فراہم کیاجائے گا۔ کمشنر راولپنڈی ڈویثرن 

سکیورٹی سمیت تمام تر انتظامات کو بروقت و احسن طریقے سے مکمل کیا جائے گا۔ لیاقت علی چٹھہ 

راولپنڈی ضلع میں 2500 پولنگ سٹیشنز قائم کئے جائیں گے۔ لیاقت علی چٹھہ 

پولنگ سٹیشنز کے لیے 1750 پولنگ بلڈنگز منتخب کی گئی ہیں۔ لیاقت علی چٹھہ 

















Source: CMSNRRWPFBPG: INTERNET 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments