راولپنڈی کو بزنس ڈسٹرکٹ بنانے کے لئے عملی اقدامات کا آغاز۔
راولپنڈی(شیخ عاصم)کمشنر راولپنڈی کی آئندہ پندرہ دن کے اندراندر اتھارٹی کو جگہ فائنل کر کے دینے کی ہدایت - لیاقت علی چٹھہ کی بزنس فیسیلیٹیشن سینٹر قائم کرنے کی ہدایت۔
راولپنڈی کوبزنس ڈسٹرکٹ بنانے کے حوالے سے عملی اقدامات کا آغاز کیا جارہا ہے۔ کمشنر راولپنڈی
کمشنر راولپنڈی کا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے پاس موجود جگہ کا دورہ۔
Source:CRWPFBPG: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments