کمشنر راولپنڈی ڈویثرن لیاقت علی چٹھہ نے ہولی فیملی ہسپتال کے قریب الااقصی پارک کا افتتاح کر دیا۔






راولپنڈی (شیخ عاصم) کمشنر راولپنڈی ڈویثرن لیاقت علی چٹھہ نے دو روز قبل صوبائی وزیر ڈاکٹر جمال ناصر کے ہمراہ ہولی فیملی ہسپتال کے قریب الااقصی پارک کا افتتاح کیا۔شہر کے پارکوں کی اپگریڈیشن کے لیے 10 کروڑ کی گرانٹ جلد مہیا کر دی جائے گی۔شہر بھر کی خستہ حال سڑکوں کی 2 جنوری سے تعمیر و مرمت شروع کر دی جائے گی۔الااقصی پارک کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
پی ایچ اے کی جانب سے شہر کے پارکس کی تزئین و آرائش کا سلسلہ جاری ہے۔

















Source: CRWPFBPG:INTERNET 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments