پاکستان کے سینیئر صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان صاحب نے محترم جمشید حسین چیئرمین ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے ہاتھوں 2023ع کے "بہترین صحافی" کا ایوارڈ وصول کیا، اس موقع پر عمران ریاض خان صاحب نے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایوارڈ میرے لیے اعزاز ہے، پاکستان انسانی حقوق دیے بغیر نہیں چل سکتا، کوشش کریں گے لوگوں کو حقوق ملیں۔
#HumanRightsAward2023 #HumanRightsCouncilofPakistan #ImranRiazkhan
Source:HUMNRITECONSLPK.FBPG: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments