نیہاؤ چین ۲۰۲۴ چائنا آئس اینڈ سنو ٹورازم اوورسیز پروموشن سیزن کا پاکستان میں آغاز





اسلام آباد (شیخ عاصم)موسم سرما  کی آمد پر ۲۰۲۴ چائنا آئس اینڈ سنو ٹورازم اوورسیز پروموشن سیزن کا پاکستان میں آغاز  عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کے ثقافتی دفتر کے ساتھ ساتھ چائنا کلچرل سنٹر نے  بین الاقوامی ثقافتی لنک اداروں کے نیٹ ورک کے تعاون سے کیا ہے۔ جس میں بیجنگ، تیانجن، ہیلونگ جیانگ، جلن، لیاؤننگ، ہیبی، شانسی، سنکیانگ اور اندرونی منگولیا سے ثقافتی اور سیاحت کے محکمے (بیورو) شامل ہیں۔نیہاؤ چین کے ساتھ یہ ایونٹ پاکستان میں دسمبر ۲۰۲۳ میں شروع ہو چکا ہے اور یہ جنوری ۲۰۲۴ کے آخر تک جاری رہے گا۔ متعدد پروموشنل ویڈیوز، دستاویزی فلمیں اور نمائشیں نشر کی جائیں گی.
















Source:HUAFBP:internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments