کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ۔








راولپنڈی (شیخ عاصم) کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ہولی فیملی ہسپتال کی تعمیر نو کے  سلسلے میں جاری کام کا جائزہ-

اہلیان راولپنڈی کے لئے معیاری طبی سہولیات کی فراہمی بس کچھ قدم کے فاصلے پر -ہولی فیملی کو جدید ہسپتال میں تبدیل کیا جا رہا ہے ، اپنی تکمیل کے بعد یہ اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتالوں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرے ۔
پنجاب بھر میں 100 سرکاری ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے
بی بی ایچ کی او پی ڈی کی ری ویمپنگ پر 16 کروڑ روپے کی لاگت سے کام جاری ہے۔گیارہ کروڑ روپے ڈی ایچ کیو راولپنڈی کو مہیا کئے گے ہیں۔
ہسپتال تک آسان رسائی دینے کے لئے ہولی فیملی کے سامنے دوطرفہ سڑک بنائی جائے گی۔ہولی فیملی ہسپتال پر اوورآل 60 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے
اگرچہ ہولی فیملی کی تعمیر نو کی ڈیڈلائن 20 فروری ہے تاہم 24 گھنٹے کام کو جاری رکھتے ہوئے کوشش ہے کہ ڈیڈلائن سے پہلے مکمل کرلیں۔










Source:CRWPFBPG:INTERNET🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments