سٹودنٹ ویلفیئر سوسائٹی کے سمینار میں وکٹم سپورٹ آفیسر لہر مرزا کی شرکت اور اپنے خیالات کا اظہار





سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی کے سمینار میں لہر مرزا اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لہر مرزا کا کہنا تھا کہ ہم خواجہ سرا اس معاشرے کا حصہ ہیں ہمیں بھی اتنی ہی عزت دی جائے جتنی ایک مرد اور عورت کو ملتی ہے اچھے برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ سب کو ایک جیسا سمجھا جائے





















Source:WAGBSM: INTERNET 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments