کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا ڈپٹی کمشنراٹک اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک کے ہمراہ گردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال کادورہ
بیرون ممالک سے آئےہوئے سیکھ یاتریوں سے انتظامات کے بارے میں پوچھا جس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا اور حکومت پاکستان کا بہترین انتظامات پر شکریہ ادا کیا
Source:FBPGCRWP: internet
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments