کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے میڈیا ممبران کو راولپنڈی رنگ روڈ، دودوچھہ ڈیم، سبزی منڈی روات اور ہولی فیملی ہسپتال کا دورہ کروایا.
سائٹ پر تمام منصوبوں کی بریفنگ دی۔
میڈیا کو تمام میگا پراجیکٹس کا دورہ کروانے کا مقصد لوگوں تک ان منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت کو پہنچانا ہے۔ کمشنر راولپنڈی
میڈیا ممبران بذات خود موقع پر ہر چیز کاُجائزہ لیکر ان منصوبوں کے بارے میں لوگوں کے تمام ابہام کو دور کرے۔ لیاقت علی چٹھہ
Govt of Punjab
Source:FBPCRWP: INTERNET 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments