راولپنڈی تحفظ سنٹر کے شاندار کامیابیوں کا سلسلہ جاری



*راولپنڈی تحفظ سنٹر کے شاندار کامیابیوں کا سلسلہ جاری* 
سی پی او راولپنڈی کی سرپرستی میں ضلع میں پولیس کی کارکردگی جہاں بہتری کی جانب گامزن ہے وہاں پر ہی اے ایس پی کینٹ انم شیر کی سرپرستی میں تحفظ سنٹر کا ذکر نہ ہو تو زیادتی ہو گی   بہت کم وقت میں تحفظ سنٹر نے شاندار کامیابیاں حاصل کیں اور اس کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے








 
اور تحفظ سنٹر کی کامیابی اور مقبولیت کا سہرا  لہر مرزا وکٹم سپورٹ آفیسر تحفظ سینٹر کی ٹیم کو جاتا ہے جس نے انتہائی کم وقت میں محنت اور لگن سے اس کو کامیابی سے جاری رکھا ہو   معذور افراد ٹرانسجینڈر گونگے بہرے افراد متاثرہ خواتین  حتی کہ ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے کام ہو رہا ہے اور ان کی مدد ہو رھی ہے  جو کہ کبھی ایک خواب تھا مگر اس کو حقیقت کا رنگ دینے میں ایک نمایاں کردار لہر مرزا کا ہے 
جہاں مختلف شعبہ ہائے زندگی کے لوگ تحفظ سنٹر کا وزٹ کرتے ہیں راولپنڈی پولیس تحفظ سینٹر اور اس کی ٹیم کی دن رات محنت کی وجہ سے اج ماشاءاللہ پورے پنجاب میں تحفظ سینٹر قائم ہو چکے ہیں پنجاب کے ہر ایک تحفظ سینٹر میں ایک خواجہ سرا بطور وکٹم سپورٹ افیسر کام کر رہی ہے

















Source:WAPGBSM: INTERNET 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments