کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے ریڈ کریسنٹ ہسپتال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت تمام عبادات میں سب سے افضل ہے.
انہوں نے ہدایت کی کہ سکول و کالجز میں آگاہی کے ذریعے طلباء کو ہسپتال کے لئے ڈونیشن جمع کرنے کے لئے فعال کیا جائے
ہسپتال کے لئے برن یونٹ کے قیام کی تجاویز بھی زیرغور ہیں.
ریڈ کریسنٹ فلسطین کے لئے 10 لاکھ کی امداد جمع کرے: کمشنر راولپنڈی
Govt of Punjab
Source:CRWPFBPG: INTERNET 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments