شادی ایکٹ خلاف ورزی کرنے والوں پر اے سی کینٹ راولپنڈی نے بھاری جرمانہ عائد کیا





راولپنڈی (شیخ عاصم) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی ہدایت پر اے سی کینٹ راولپنڈی قندیل فاطمہ میمن صاحبہ نے اپنی تحصیل میں شادی ہالز کا معائنہ کیا کہ آیا پنجاب میرج فنکشنز ایکٹ 2016 پر مکمل عمل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا
















Source:FBPACDC: INTERNET 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments