اسسٹنٹ کمشنر قندیل فاطمہ میمن کو گریڈ 18 میں ترقیاب کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا اور وہ اسسٹنٹ کمشنر کینٹ کے طور پر اپنی زمیداریاں جاری رکھیں گی۔اس موقع پر جہاں سب عزیز و اقارب کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی وہیں پر مائم میڈیا ادارے کی جانب سے محترمہ کو ان کی انتھک محنت کے صلے میں ترقی ملنے پر مبارکباد۔
Source:ACFBPG: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments