رواں سال کا آخری چاند گرہن زمین کے مختلف حصوں میں دیکھا گیا




رواں سال کا آخری چاند گرہن زمین کے مختلف حصوں میں دیکھا گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن رات ایک بجکر 14 منٹ پر اپنے عروج کو پہنچا


چاند گرہن کا اختتام رات 3 بج کر 26 منٹ پر ہوا، جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی دیکھا گیا

چاند گرہن کا نظارہ پاکستان کے علاوہ ایشیا، یورپ، آسٹریلیا، امریکا میں بھی دیکھا گیا











Source:WPGNL: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments