عراق: صدام حسین کی بیٹی کو سات سال قید کی سزا۔
بغداد() عراقی عدالت نے سابق صدر صدام حسین کی جلا وطن بیٹی رغد حسین کو سات سال قید کی سزا سنا دی۔
رغد حسین کو اپنے والد کی کلعدم جماعت بعث پارٹی کا چرچہ کرنے کے جرم میں سنائی گئی ہے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ رغد حسین اپنے انٹرویوز کے زریعے کلعدم بعث پارٹی کو فروغ دینا چاہتی تھیں۔
Source: NWPAPRDUNYA: 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments