شکست کا خوف یا نفرت کی انتہا ، بھارتی پولیس اہلکار نے پاکستان زندہ باد نعرے لگانے سے روک دیا۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے کرکٹ میچ کے دوران پاکستان سے گئے ہوئے شخص کو پاکستان زندہ باد نعرے لگانے سے روک دیا گیا۔نفرت اور حسد کی آگ میں جلتے بھارت کی ناجائز حرکت، ویڈیو ملاحظہ کیجئے
Source: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments