ڈیفنس میں مہنگی منشیات کاشت کرنے کی انوکھی واردات








کراچی: ڈیفنس میں کینیڈین نژاد تعلیم یافتہ پاکستانی نوجوان کی بنگلے میں مہنگی منشیات کاشت کرنے کی انوکھی واردات سامنے آگئی۔
سیکریٹری ایکسائز سندھ عاطف الرحمان نے پیر کو پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایکسائز ڈپارٹمنٹ نے بنگلے پر چھاپہ مار کر 1 کروڑ 30لاکھ روپے کی ’’ میرجو ا نہ‘‘  منشیات برآمد کرلی ہے اور چھاپے میں ڈیڑھ کروڑ مالیت کے ایکیوپمنٹس بھی قبضے میں لیے ہیں، انہوں نے بتایا کہ میرجوانہ منشیات کا پودا بنانے کے لیے بیچ، کھاد اور مٹی بھی بیرون ملک سے ہی آتی ہے، بنگلے میں اسکی جدید سائنٹیفک طریقے سے کورڈ شیڈ میں کاشت کی جارہی تھی۔














Source:fbkarachiites: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments