راولپنڈی تیز بارش کے ساتھ ژالہ باری



جڑواں شہروں میں رات گئے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری۔ ترجمان واسا

محکمہ موسمیات کی پیشگی پشین گوئی پر واسا ہائی الرٹ۔ رین ایمرجنسی نافذ۔ ترجمان واسا

ہیوی مشینری و سٹاف نشیبی علاقوں میں تعینات ہیں۔ ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر واسا محمد سلیم اشرف

محمکہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں میں  50 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے۔ ڈی ایم ڈی واسا

سید پور میں 49 ملی میٹر , گولژہ 6 ملی میٹر ، بوکڑہ 5 ملی میٹر ، پی ایم ڈی 50 ملی میٹر ،شمس آباد 43 ملی میٹر ملی میٹر  جبکہ چکلالہ میں 12 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

نالہ لئی میں پانی کا بہاؤ کٹاریاں کے مقام 5 فٹ جبکہ گوالمنڈی پل پر 4 فٹ ہے۔ ایم ڈی واسا


نشیبی علاقوں سے پانی نکالنے کے آپریشن کی ڈی ایم ڈی واسا خود نگرانی کر رہے۔ ترجمان واسا 

کسی بھی قسم کی ایمرجنسی صورتحال سے نپٹنے کیلئے تیار ہیں۔ ڈی ایم ڈی واسا

















Source: WAPWQJG: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments