انٹرنیشنل صحافتی تنظیم ،پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن
کی دسویں یوم تاسیس کی مرکزی تقریب چیئرمین میاں اشتیاق علی کی قیادت میں اٹھارہ ستمبر کو فلیٹیز ہوٹل لاہور میں منعقد ہوئی۔پاکستان کے 62 ڈسٹرکٹ اور یورپ کے 13ممالک میں پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی دسویں یوم تاسیس کی تقریبات منعقد ہوئی۔
Source: WAPJAG: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments