راولپنڈی 26ستمبر۔
ریڈیو پاکستان راولپنڈی میں خواتین کیلیئے محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا۔خواتین کے اس پر رونق میلاد کی میزبانی سینئر صحافی و براڈکاسٹر انیلا بشیر نے کی۔ جبکہ اس موقع پر ریڈیو پاکستان کی اسٹیشن ڈائریکٹر اور دیگر افسران کے علاوہ خواتین نعت خوان و شرکاء کی کثیر تعداد موجود تھی۔
Source:WAPBSMYK: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments