چار ماہ سے لاپتہ صحافی عمران ریاض کی پہلی تصویر سامنے آ گئی۔



چار ماہ سے لاپتہ صحافی عمران ریاض کی پہلی تصویر سامنے آگئی۔
 عمران ریاض کےوکیل میاں علی اشفاق نے تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کر دی۔رہائی کے بعد عمران ریاض خان کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا عمران ریاض کی رہائش گاہ والی سوسائٹی اور اطراف میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو عمران ریاض کی رہائش گاہ والی سوسائٹی کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی
















Source:WqJGWAP: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments