شہری گھروں میں رہیں!! 70 سے زائد مگر مچھ لا پتا



شہری گھروں میں رہیں 70  سے زائد مگر مچھ لا پتا
چین کے جنوبی شہر ماومنگ میں سمندری طوفان ہائیکوئی سے پیدا سیلابی صورتحال کے باعث ایک فارم سے 70 سے زائد مگرمچھ لاپتا ہو گئے۔حکام نے لاپتا مگرمچھوں کو پکڑنے کئے آپریشن شروع کر دیا،قریبی آبادی کے مکینوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔لاپتا مگرمچھوں میں چھ چھوٹے 69 بڑے مگرمچھ شامل ہیں،آٹھ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا




















Source:NPDNYA: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments