نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں دنیا کاسب سے بڑا ریپلیکا نصب کرنے کا فیصلہ



راولپنڈی 02اگست () پاکستان کی معروف اور صف اول کی ہاوسنگ سوسائٹی نیو میٹرو سٹی کی جانب سے گجرات میں دنیا کا سب سے بڑا ایفل ٹاور کا "ریپلیکا" نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس منفرد ریپلیکا کی تنصیب میں چین کا تعاون شامل ہے جبکہ یہ کسی بھی ہاوسنگ سوسائٹی کی جانب سے اب تک نصب کیے جانے والوں میں سے دنیا کا سب سے بڑا ماڈل ہوگا۔ واضح رہے نیو میٹروسٹی پاکستان میں جدیدترین رہائشی سہولیات فراہم کرنے والی سوسائٹی کے طور پر جانی جاتی ہے۔ نیو میٹرو سٹی انتظامیہ کا حالیہ اقدام پاکستان میں جدت کے فروغ کی جانب ایک اور قدم ہے۔
















Source:YKPWAP
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments