ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے جانب سے 76ویں یوم پاکستان کی تقریب نیشنل پریس کلب میں منعقد ہوئی












ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے جانب سے 76ویں یوم پاکستان کی تقریب نیشنل پریس کلب میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ صاحب کی سربراہی میں منعقد ہوئی ،تقریب میں ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر محمد یوسف خان اور سیکرٹری جنرل ملک زبیر اعوان سمیت دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔






















Source:WAPGYK: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments