راولپنڈی کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت شرجیل میر کی دعوت پر ان کی رہائشگاہ میں ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی آمد




راولپنڈی :(شیخ عاصم)

راولپنڈی کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت شرجیل میر کی دعوت پر ان کی رہائشگاہ میں ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کا گروپ فوٹو 





اس موقع پر ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر محمد یوسف خان،سیکرٹری جنرل ملک زبیر اعوان،سینئر نائب صدر ملک طاہر اعوان،نائب صدر اصغر علی بھٹی اور دیگر عہدیداران عبداللہ شاد،سہیل بٹ،ماجد عباسی،فیاض احمد،گلزار چوہدری،حسنہ خٹک،راحیلہ راجہ،شازیہ کیانی،شیخ عاصم ،طیب گوندل ،عمار خان بھی موجود تھے۔
 میر صاحب نے صحافیوں کے وفد  سے گفتگو کے دوران راولپنڈی کے تاجروں کیلئے  اپنی خدمات کا زکر کیا  اور   راولپنڈی  کو بہترین شہر بنانے کا جو انکا عزم ہے اس میں تعاون کی اپیل کی۔ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۱۳ اگست کو رات ۱۰ بجے فوارہ چوک پر ایک عظیم الشان آتشبازی کا اعلان بھی کیا




















 

























Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments