پاکستان نے ۱۰۰ روپے کا نیا یادگاری سکہ جاری کردیا




راولپنڈی: (شیخ عاصم) 
پاکستان نے سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر نیا سو ۱۰۰ روپے کا یادگاری سکہ جاری کر دیا ہے جو کہ عوام الناس کے لیئے پاکستان کی  تمام سٹیٹ بینک کی شاخوں پر دستیاب ہے۔





















Source: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments