پاکستان نے 37 سال بعد ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی



کراچی: پاکستان کے حمزہ خان نے اتوار کے روز میلبورن میں ہونے والی ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں مصر کے محمد زکریا کو شکست دے کر تقریباً چار دہائیوں پر محیط ٹرافی کی خشک سالی ختم کردی۔


 حمزہ نے زکریا کے خلاف 3-1 سے فتح کے ساتھ پاکستان کو عالمی اسکواش پوڈیم میں واپسی دلوائی۔ 37 سالوں میں یہ پاکستان کا پہلا ورلڈ جونیئر اسکواش ٹائٹل تھا کیونکہ یہ ٹرافی اٹھانے والے آخری پاکستانی جان شیر خان تھے جنہوں نے 1986 میں ٹائٹل جیتا تھا۔












Source:GogTNEWS: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments