دارالحکومت پشاور کا علاقہ ہزار خوانی کے قریبی خوڑ کے پاس علاقہ , جہاں آئس چرس اور افیون ایسے مل رہے ہیں جیسے جنرل اسٹور پر نمک ملتا ہے. سننے میں آرہاہے کہ اس پرفضا مقام پر ہر تیسرے چھوتے دن آئس اور چرس کی منڈی لگتی ہے اور قطار میں ان بے رحم افراد پر یہ منشیات فروخت کی جارہی ہے
Source:WAWQJG: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments