*لاہور: پنجاب پولیس کے 3 سرکاری کتے ریٹائر ہو گئے* ۔


*لاہور: پنجاب پولیس کے 3 سرکاری کتے ریٹائر ہو گئے*

اے ایس پی شہر بانو کا بتانا ہے کہ ریٹائرمنٹ کی تقریب میں کتوں کو میڈلز اور سرٹیفکیٹس سے بھی نوازا گیا۔

اےایس پی شہربانو کے مطابق تینوں کتے 8 سال تک اسپیشل برانچ میں خدمات سرانجام دیتے رہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ریٹائر ہونے والے کتوں کو دو فیملیز کے حوالے کیا گیا جو ان کی دیکھ بھال کریں گی۔















Source: WQWAJG: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments