جنوبی پنجاب کی اہم سیاسی شخصیت جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی
عالمگیر ترین لاہور کے علاقے گلبرگ میں رہائش پذیر تھے
عالمگیر ترین نے اپنے پسٹل کے ساتھ خودکشی کی
عالمگیر ترین عرصہ دراز سے بیماری میں مبتلا تھے
عالمگیر ترین کے پاس سے خط بھی ملا
Source:WQJWAG: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments