سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کے ردعمل میں عراقی فٹبال لیگ میں قرآن مجید ہاتھوں میں تھام لیئے





سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کے ردعمل میں،
گذشتہ روز عراقی فٹ بال لیگ میں "الشرطہ" اور "القاسم" کے میچ شروع ہونے سے قبل دونوں ٹیموں کے ریفریز اور کھلاڑیوں نے ہاتھوں میں قرآن پاک اٹھا ئے










Source:WQWAG: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments