راولپنڈی/ٹریفک حادثہ : جی ٹی روڈ سواں کے قریب خوفناک حادثہ




راولپنڈی/ٹریفک حادثہ

جی ٹی روڈ سواں کے قریب خوفناک حادثے کا معاملہ 

پانچ 5 گاڑیاں تیز رفتار ڈمپر کی زد میں آ گئی، 1 شخص  جانبحق خاتون سمیت 4 زخمی 

جانبحق ہونے والے 39 سالہ شخص کی شناخت منیر کے نام سے ہوئی، ریسکیو حکام
 
زخمی ہونے والوں میں رامش، عمر اور مسعود کے نام سے ہوئی، ریسکیو حکام 

دو افراد کی حالت تشویشناک، زخمی خاتون کی تاحال شناخت نہ ہو سکی، ریسکیو حکام 

حادثہ تیز رفتار ڈمپر کی بریک فیل ہو جانے کے باعث پیش آیا، ریسکیو حکام












Source:WQJWAG
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments