پنجاب آرٹسٹ سپورٹ فنڈ 2023-24کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ اشتہار میں دی گئی اہلیت پر پورا اترنے والے آرٹسٹ جلد از جلد پر شدہ فارم آرٹس کو نسل میں جمع کروائیں۔فارم کے ساتھ درج ذیل دستاویزات لف کریں۔
2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر
تجربے کے سرٹیفکیٹ
شناحتی کارڈ کی کاپی
اور بیان خلفی
Source:PFB: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments