کچہری چوک منصوبے پر کام شروع ہوگیا ہے۔ کمشنر راولپنڈی





کچہری چوک منصوبے پر کام شروع ہوگیا ہے۔ کمشنر راولپنڈی

کمشنر راولپنڈی ڈویزن لیاقت علی چٹھہ کا علی الصبح  کچہری چوک کا معائنہ ۔

اس موقع پر آر ڈی اے' نیسپاک اور دیگر اداروں کے افسران بھی موجود تھے

کمشنرراولپنڈی نے کچہری چوک کے چاروں اطراف کا دورہ کیا کیا اور منصوبے کا جائزہ لیا۔

عوام کا کچہری چوک منصوبے کا مطالبہ پورا کیا جا رہا ہے۔ کمشنر راولپنڈی

یہ اہلیان راولپنڈی کے لیے نہایت اہمیت کاحامل پراجیکٹ ہے۔ کمشنر راولپنڈی

منصوبے کا مقصد ٹریفک کے بہاؤ  کو کم کرنا اور عوام کو رش سے بچانا ہے۔ کمشنر راولپنڈی

اس منصوبےکے مکمل ہونے سے  آنے والے سالوں میں میں عوام کو ٹریفک کے حوالے سے کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ۔ کمشنر راولپنڈی

جہلم اور سروس روڈ کے لئے لیے اضافی لائنز بنائی جائیں گی۔ کمشنر راولپنڈی

اس عوامی منصوبے کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔ کمشنر راولپنڈی

کچہری چوک راولپنڈی کا کا مرکزی پوائنٹ ہے ۔کمشنر راولپنڈی

کچہری چوک سے ٹریفک راولپنڈی شہر میں داخل ہوتی ہے۔ کمشنر راولپنڈی

اس منصوبے کی تکمیل سے ٹریفک مینجمنٹ پروگرام پر عمل کرنے میں مدد ملے گی تاکہ لوگوں کو کو کسی قسم کی کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ کمشنر راولپنڈی
Govt of Punjab 
Chief Secretary Punjab












Source:internet:FBP
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments