کراچی سے راولپنڈی جانیوالی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی







کراچی سے راولپنڈی جانیوالی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی

ریلوے حکام کے مطابق گھوٹکی ریلوےاسٹیشن پرگرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سے اترگیا، انجن لوپ لائن پر کھڑی فرید ایکسپریس کے بالکل نزدیک آکر رک گیا۔

ریلوے حکام کا کہنا ہےکہ گرین لائن ایکسپریس اور فرید ایکسپریس حادثےسے محفوظ رہیں، گرین لائن ایکسپریس ٹرین کاانجن پٹری سے اترنےکے باعث اپ ٹریک پر  ٹرینوں کی آمدورفت  معطل ، کراچی سے  راولپنڈی  جانے  والی خیبر میل کو  پنو عاقل ریلوے اسٹیشن  پر  روک لیا گیا 











Source:WAJG
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments