ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے رکن وائے جے اے فصیحہ عارف ستی کو سیکرٹری اطلاعات ونشریات و ترجمان مقرر کر دیاہے






*نوٹیفکیشن- تقرری ترجمان و سیکرٹری اطلاعات، ینگ جرنلسٹس 
ایسوسی ایشن*

ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے  رکن وائے جے اے فصیحہ عارف ستی کو سیکرٹری اطلاعات ونشریات و ترجمان مقرر کیا ہے.

فصیحہ ستی نے 2021 میں رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی سے بی ایس میڈیا اسٹڈیز مکمل کرنے کے بعد عملی صحافت کا آغاز کیا. 

فصیحہ ستی (اے بی این نیوز)، (سچ نیوز) اور (روز نیوز) میں اپنے فرائض سرا نجام دیتی رہی ہیں اور اب ایک بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے ساتھ فری لانس کام کر رہی ہیں. 
*جاری کردہ*
محمد یوسف خان 
صدر
ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن














Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments