جان بچانا مشکل ہو گیا۔طلبہ نے جان بچانے کے لیے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی




بھارت دارالحکومت نئی دہلی کے کوچنگ سینٹر میں شاٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس کے بعد  کئی طلبہ نے جان بچانے کے لیے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی۔  نئی دہلی کے ایک کوچنگ سینٹر کی کلاس میں موجود کچھ طلبہ نے جان بچانے کے لیے تیسری منزل سے چھلانگ لگائی جس کے نتیجے میں 61 طلبہ زخمی ہوگئے جن میں 2 کی حالت تشویشناک ہے۔











Source:WAJG: internet 
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments