سمندری طوفان بپر جوئے کچھ ہی دنوں میں میں پاکستانی ساحل پر ٹکرانے کا امکان


بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان بِپرجوئے کے 15 جون کو گجرات کے  ضلع کچ اور پاکستان کے کراچی کے درمیان لینڈ فال ہونے کا امکان ہے۔ یہ طوفان تیزی سے شدت اختیار کر گیا ہے اور بحیرہ عرب کے گرم ہونے کی وجہ سے اس نے اپنی طاقت برقرار رکھی ہے






Source: internet 
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments