پارلیمنٹ ہاؤس کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے پارلیمنٹ ہاؤس کا نام تبدیل کرنے کے لیئے پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ ہاؤس کا نیا نام ہمارے شاندار ثقافتی ورثے کی عکاسی کرتے ہوئے قومی اقدار کو برقرار رکھے گا اور ہماری عظیم قوم کے اتحاد کی علامت ہوگا۔راجہ پرویز اشرف کو لکھے گئے خط میں درخواست کی کہ کمیٹی کیلئے جلد از جلد اراکین کی نامزدگی کی جائے۔چیئرمین سینٹ نے سینٹرز عرفان صدیقی ،تاج حیدر،شبلی فراز اور منظور کاکڑ کو ایوان بالا سے کمیٹی کارکن نامزد کر دیا ہے۔
#sourceDuniya
0 Comments