ہوشیار!!! لاکھوں کی چپل اور ٹرین کا سفر




ہوشیار باش!! پشاور سے کراچی آنے والی ٹرین رحمان بابا ایکسپریس کے مسافروں سے دوران تلاشی بھاری تعداد میں جعلی کرنسی جو کے چپلوں میں چھپائی گئی برآمد ہوئی ہے کراچی کے عوام پانچ ہزار اور ایک ہزار والے نوٹ لیتے وقت ذرا ہوشیار رہیں




Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments