پشاور اندرون شہر ایک گھر کے نیچے سے دوسرا دو منزلہ گھر نکل آیا، محکمہ آثار قدیمہ نمائندے کے مطابق ابھی تک اس کی پوری تحقیقات نہیں ہوئی اس کی مکمل تحقیقات کے بعد ہی پتہ چل سکے گا کہ واقعی یہ گھر ہے یا نہیں یا حکومت اس کو پاس رکھتی ہے یا نہیں۔پشاور میں سکھ دور کے قدیم تہہ خانے کا انکشاف پشاور کے علاقے سرکی گیٹ کے اندر بارہ کے علاقے میں ایک مکان کی مسماری کے دوران دو منزلہ قدیم تہہ خانے برآمد ہوا۔ محکمہ آثار قدیمہ کے پی نے مکان کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے
0 Comments