حکومت نے الیکٹرانک سگریٹ فروخت کرنے کی اجازت دے دی



حکومت نے الیکٹرانک سگریٹ فروخت کرنے کی اجازت دے دی
سگریٹ کے پیک پر صحت سے متعلق وارننگ آویزاں کرنے کی شرط عائد کر دی
سگار ،پاکٹ سائز شیشہ ،اب سگریٹ اور پان شاپ پر کھلے عام بکیں گے۔وزارت صحت نے بھی اجازت دے دی۔حکومت نے یہ شرط عائد کی ہے کہ تمباکو نوشی والی تمام اشیاء کے 65 فیصد حصے پر مضر صحت کی وارننگ شیئر کرنا لازم ہو گی۔وزارت صحت کے مطابق فیصلہ تمباکو نوشی کی تمام اقسام کو ضابطے کے تحت لانے کیلئے کیا گیا




Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments