مسٹر پاکستان2023۔گران باچا




الحمد للہ  
اپنے تن سازی کی شوق کو “مسٹر پاکستان “ تک کی سفر میں ان سب     لوگوں کا انتہائی مشکور ہو جنہوں نے ہر قدم پر سپورٹ کیا۔ ان تمام اساتذہ کرام کا جنہوں نے اس مسلسل محنت میں ورک آوٹ،ڈائٹ اور مفید مشوروں سے “مسٹر پاکستان” کے ٹائٹل کو میرے نام کرنے میں کردار ادا کیا۔ تمام ان لوگوں کا جنہوں نے سوشل میڈیا ،واٹس ایپ اور میسنیجر پر مبارک باد دی۔پورے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنا اولیںن ترجیح ہےانشاءاللہ۔




Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments