سعودی عرب نے مساجد میں لاوڈ سپیکر لگانے پر پابندی لگا دی ہے- حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ جو مذہب پر یقین رکھتے ہیں انہیں امام کی طرف سے لاوڈ سپیکر پر بلانے کی ضرورت نہیں بلکہ وہ خود ہی نماز کے وقت پر مسجد میں پہنچ جائیں گے-
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments