بھارہ کہو کے علاقہ میں زیر تعمیر پل کے گارڈرز گرنے کے مناظر



بھارہ کہو کے علاقہ میں زیر تعمیر پل کے گارڈرز گر گئے۔

گارڈرز گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس اور دیگر ریسکیو ادارے موقع پر موجود ہیں۔ چھوٹی ٹریفک کے بہاؤ کو برقرار رکھنے کے لئے ٹریفک اہلکار موجود ہیں۔




Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments