ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداروں و اراکین کے اعزاز میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر اور جرنلسٹ پینل کے سربراہ افضل بٹ صاحب کی جانب سے استقبالیہ تقریب























ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداروں و اراکین کے اعزاز میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر اور جرنلسٹ پینل کے سربراہ افضل بٹ صاحب کی جانب سے استقبالیہ تقریب شام 4    بجے، پیر 27 فروری کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منقعد ہوئی۔
 ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا نیشنل پریس کلب انتخابات میں جرنلسٹ پینل کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ
*صدر*
محمد یوسف خان 
*سیکرٹری جنرل* 
ملک زبیر اعوان 
*سیکرٹری فنانس* 
سونیا عدنان ستی 
*ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن*






Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments