سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر پوٹھوہار ڈوہژن پولیس کا پتنگ بازی و پتنگ فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن













سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر پوٹھوہار ڈوہژن پولیس کا پتنگ بازی و پتنگ فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن

27 ملزمان گرفتار، سینکڑوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد،

ایس پی پوٹھوہار اور ایس ڈی پی او فیلڈ میں موجود رہ کر پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن کی نگرانی کر رہے ہیں، 

تھانوں کی پولیس کے علاؤہ 400 افسران و جوانوں پر مشتمل ٹیمیں خصوصی نگرانی و کریک ڈاؤن کر رہی ہیں، 

پتنگ بازی و ہوائی فائرنگ کے خلاف موثر کریک ڈاؤن کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان

پتنگ بازی و ہوائی فائرنگ سے اپنی و دوسروں کی جان خطرے میں ڈالنے والوں کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے، سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی افسران کو ہدایت

والدین اپنے بچوں کو خطرناک کھیل سے روکیں تاکہ ان کی زندگی اور مستقبل محفوظ رہ سکے،




Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments